قانون غیر تحریری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ قانون جس کو حاکم ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (1) رواجات عام (2) رواجات خاص (3) خاص قوانین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جس کو حاکم ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (1) رواجات عام (2) رواجات خاص (3) خاص قوانین۔